News Package - Protest against Fake Degrees

40 views · Published 28 July 2010 · 1:29 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

ملک میں اس وقت اراکین اسمبلی کی جعلی ڈگریوں کا معاملہ توجہ کا مرکز بنا ہواہے۔ اس پر کوئی تو مڈ ٹرم الیکشن کی بات کر رہا ہے اور کوئی اس کا ذمہ دار ماضی کی عدلیہ کو ٹھہرا رہا ہے، تاہم، سول سوسائٹی کا کیا موقف ہے تفصیلات اسلام آباد سے ہمارے نمائندے عاطف خان کی اس رپورٹ میں

More from this channel