News Package - MQM Worker's Family

2,354 views · Published 29 March 2012 · 1:27 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

آج ہونے والے افسوس ناک واقعےنےنہ صرف شہرکےامن کو متاثر کیا ویہیں خوشیوں بھرا گھر ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا اورماں کو بیٹے کے سہرے کے پھول دیکھنے کی حسرت رہ گئی ۔۔کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق ہونے والےمنصور مختار تین دن بعد دولہا بننے والا تھا۔۔۔

More from this channel