Afshaan masood Reject all media propaganda in Khaber k pechy

161 views · Published 13 July 2016 · 5:44 · Indexed 20 September 2026

Channel: Neo News · 2016 · News & Politics

Watch on YouTube

عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں کی افواہیں آنے کے بعد بریکنگ نیوز میں دیگر چینلز سے سبقت لیجانے کے چکر میں ایک نجی چینل نے پاکستانی گھریلو خاتون کی تصویر چلا کر خاتون کی نجی زندگی اور صحافتی اخلاقیات کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔افشاں نامی خاتون نے نیو کے پروگرام "خبرکے پیچھے' میں میزبان فواد چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری اجازت کے بغیر میرا نام اور میری تصویر سکرین پر چلا دی گئی جس سے مجھےسخت ذہنی اذیت پہنچائی گئی۔ نہ صرف میں بلکہ میرے بچے بھی بہت پریشان ہیں۔
خبر کی مکمل تفصیل پڑھیں

More from this channel