بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے والے ایرانی گروپ پر امریکی پابندیاں

2,465 views · Published 19 October 2018 · 1:07 · Indexed 26 September 2026

Channel: ShareAmerica · 2018 · Education

Watch on YouTube

امریکہ  نے ایران میں ایک ایسے کاروباری نیٹ ورک  کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے جو فوجی سپاہی بنانے کی خاطر بچوں کو بھرتی اور اُنہیں [فوجی] تربیت دینے والے ایک گروپ کی مدد کرتا ہے۔ "بنیاد تعاون بسیج" کہلانے والا یہ نیٹ ورک ایسی 20 کارپوریشنوں اور مالی اداروں پر مشتمل ہے جن کا مشرق وسطٰی اور یورپ بھر میں اچھا خاصا کاروباری لین دین ہے۔ اقتصادی پابندیوں کو نافذ کرنے کے ذمہ دار امریکہ کے محکمہ خزانہ نے جن کاروباری اداروں کو پابندیوں کے لیے نامزد کیا ہے وہ کان کنی، مصنوعات سازی اور فولاد سازی کی صنعتوں سے منسلک ہیں۔

More from this channel