News Package - Supreme Court hearing on 18th Amendments

45 views · Published 17 July 2010 · 2:09 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

سپریم کورٹ نے آئینی اصلاحات کمیٹی کو سول سوسائٹی اور مختلف طبقوں کی 
جانب سے بھیجی گئیں تجاویز عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔اٹھارویں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔۔۔۔سماعت کے بارے میں مزید جانتے ہیں ڈان نیوز کے نمائندے طارق ضیاء کی اس رپورٹ میں

More from this channel