News Package- Party Reaction on MQM Support for the Government

161 views · Published 8 January 2011 · 2:44 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2011 · News & Politics

Watch on YouTube

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پارلیمنٹ میں دوبارہ حکومتی بنچوں پر بیٹھنے کے اعلان پر سیاسی جماعتوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔۔۔مسلم لیگ ن نے حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان نئی ڈیل کو عوام میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم کے فیصلے پر کیا کہتی ہیں۔۔۔۔

دیکھتے ہیں آصف اقبال کی رپورٹ

More from this channel