اولمپک میراتھن ریس میں شرکت کرنے والے میب کیفلیزگی
87 views · Published 17 June 2016 · 0:46 · Indexed 20 October 2026
Channel: ShareAmerica · 2016 · Science & Technology
میب کیفلیزگی اریٹیریا سے ایک پناہ گزین کی حیثیت سے امریکہ آئے۔ وہ ایک ایتھلیٹ ہیں اور انہوں نے میراتھن ریس میں اولمپک تمغہ حاصل کیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر آپ پناہ گزینوں کو امید دلا سکیں تو وہ حیرت انگیز کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں۔