فراز جاوداں...!!!...Faraz-E-Jawedaan
862 views · Published 27 August 2009 · 9:37 · Indexed 20 September 2026
Channel: ساقی حسن · 2009 · Music
احمد فراز کو ہمارے درمیان سے گئے ایک سال ہو گیا، اگر کوئی احساس نہ دلائے تو محسوس ہی نہ ہو۔ زندہ شاعر ایسا ہی ہوتا ہے۔ وہ ہمارے درمیان موجود رہتا ہے اور اپنے ہونے کا احساس بھی دلاتا رہتا ہے۔