NEWS PACKAGE - Chances of Different diseases to spread in flood affected areas

92 views · Published 7 August 2010 · 1:37 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

طبی ماہرین خبردار کیا ہے کہ اگر سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کو ہنگامی بنیادوں پر پینے کا صاف پانی مہیا نہیں کیا گیا تو وہاں کئی وبائی امراض کے پھیلنے کا خطرہ ہے جس سے سیلاب سے بھی زیادہ تباہی ہوسکتی ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں کس قسم کے وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہیں بتارہی ہیں ہماری نمائندہ عروج جاوید اپنی اس رپورٹ میں

More from this channel