News Packages - Floods in AJK

105 views · Published 4 August 2010 · 2:00 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

آزاد کشمیر میں سیلاب کی وجہ سے 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئےاور سینکڑوں مکانات متاثر ہوئے ہیں لیکن آزاد کشمیر حکومت کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لئے بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں مظفر آباد سے ہمارے نمائندے ابرار حیدر اپنی اس رپورٹ میں

More from this channel