News Package- Irregularities in HAJ and role of Senate

24 views · Published 22 December 2010 · 2:20 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

ایک طرف حج سیکنڈل کی تحقیقات جاری ہے تو دوسری طرف حج میں بدعنوانی سے متعلق مذید انکشافات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں ایک اور انکشاف کیا گیا کہ قومی آئیر لائن اور سعودی ائر لائنز نے ہر حاجی سے رائلٹی کی مد میں اٹھارہ سو روپے اضافی وصول کئے۔۔ ۔ اجلاس کی مذید تفصیلات نمائندے ثمر عباس کی اس رپورٹ میں

More from this channel