Mohsin Hasan Khan Becomes Chief Coach for National Cricket Team

3,410 views · Published 29 October 2010 · 0:14 · Indexed 31 October 2026

Channel: Tabi Leaks - 🔔 · 2010 · Sports

Watch on YouTube

چيئرمين اعجاز بٹ نے محسن حسن خان کو قومي کرکٹ ٹيم کا چيف کوچ جبکہ کرنل ريٹائرڈ نوشادعلي کو منيجر مقرر کرنے کا فيصلہ کر ليا
نيوز ون اپنے ناظرين کو سب سے پہلے مطلع کر رہا ہے کہ چيئرمين پي سي بي اعجاز بٹ نے محمسن حسن کو قومي کرکٹ ٹيم کا کوچ مقرر کرنے کا فيصلہ کيا ہے جبکہ کرنل ريٹائرڈ نوشاد علي قومي کرکٹ ٹيم کے نئے منيجر ہونگے- ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کي تعيناتي سري لنکا اور بنگلہ ديش کے خلاف ہونے والي سيريز کے ليے کيا گيا ہے- ذرائع کا کہنا ہے کہ ظہير عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چيف سليکٹر ہونگے

More from this channel