ہمارے سمندر کو محفوظ رکھنے میں مدد کریں
321 views · Published 12 June 2014 · 1:36 · Indexed 29 October 2026
Channel: ShareAmerica · 2014 · Education
خواہ آپ ساحل پر رہتے ہیں یا ساحل سے گھنٹوں دور کی مسافت پر رہتے ہیں، ہم سب کا انحصار سمندر پر ہے۔ اور پھر بھی آج سمندر ماہی گیری کے ناپائیدار طریقوں، سمندری آلودگی اور سمندری تیزابیت جیسی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ان مسائل کے حل موجود ہیں۔ 00:00:01.167,00:00:04.500 سمندر تقریبا ہماری زمین کے تین چوتھائی حصے کا احاطہ کیے ہوئے ہے، 00:00:04.500,00:00:07.167 لیکن ہمارا سمندر آج شدید خطرے میں ہے، 00:00:07.167,00:00:10.042 اور نقصان حادثاتی طور پر نہیں ہورہا۔ 00:00:10.042,00:00:12.750 وجہ انسانی سرگرمیاں ہیں۔ 00:00:12.750,00:00:16.292 ماہی گیری کے نقصان دہ طریقے، بلکہ غیرقانونی ماہی گیری؛ 00:00:16.292,00:00:18.500 کوڑے کے دیو ہیکل ٹکڑے؛ 00:00:18.500,00:00:22.250 سینکڑوں مردہ خطے؛ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بلند ہوتی سطحیں __ 00:00:22.250,00:00:25.542 یہ سب زیر سمندر زندگی کے لئے خطرہ ہیں۔ 00:00:25.542,00:00:27.917 یہ بری خبر ہے۔ 00:00:27.917,00:00:31.292 اچھی خبر یہ ہے کہ اس طرح ہونا ضروری نہیں ہے۔ 00:00:34.292,00:00:39.542 حکومتیں، کمیونیٹیاں اور افراد ان رحجانات کو بدلنے میں اب حرکت میں آ سکتے ہیں۔ 00:00:39.542,00:00:44.750 ہم سمندر کو محفوظ بنا سکتے ہیں اگر ہم اس کے ساتھ " اپنے سمندر" کی طرح کا سلوک کرنا شروع کردیں۔ 00:00:44.750,00:00:47.792 وزیر خارجہ کیری: سمندر تقریبا ہماری زمین کے تین چوتھائی حصے کا احاطہ ہوئے ہے، 00:00:47.792,00:00:50.792 ایسی چیزیں ہیں جو آپ کریں تو فرق پڑ سکتا ہے۔ 00:00:50.792,00:00:56.417 آئیے آج کی نسل اور آنے والی نسلوں کے لئے، ایک زیادہ صحتمند سمندر کی خاطر کام کریں۔ 00:00:56.417,00:01:00.417 اپنی حمایت کا اظہار کریں اور دوسروں کو بتائیں کہ آپ یہ عزم کس طرح کریں گے۔ 00:01:00.417,00:01:03.417 ہمارے سمندر یا آبی گزرگاہوں میں کوڑاکرکٹ نہ پھینکیں۔ 00:01:03.417,00:01:05.667 پائیدار قسم کی سمندری خوراک طلب کریں۔ 00:01:05.667,00:01:10.542 ہماری آبی گزرگاہوں اور ساحلوں کو صاف کرنے کے لئے سال میں ایک دن رضاکارانہ طور پر کام کریں۔ 00:01:10.542,00:01:18.917 دنیا بھر کے ہمارے لیڈروں کو اکٹھا مل کر سمندر کو زیادہ صحتمند بنانے کی خاطر اب کام کرنے کے لئے کہنے کا، میرا ارادہ ہے اور ہم اس راہ میں قیادت کرنے میں مدد کریں گے۔ 00:01:18.917,00:01:23.750 آپ ہمارے سمندر کو محفوظ بنانے میں مدد کرنے کے لئے کیا کریں گے؟ 00:01:23.750,00:01:31.000 ہمارے سمندر کو محفوظ بنانے میں مدد کریں۔ #OurOcean2014 www.state.gov/ourocean/action 00:01:32.750,00:00:00.000 سلیکٹ فوٹوز © اے پی کی تصاویر یہ ویڈیو امریکی محکمہ خارجہ کے بین الاقوامی معلوماتی پروگراموں کے بیورو نے مئی 2014 میں تیار کی۔ مقرر وزیرخارجہ جان کیری ہیں۔ URDU