عنوان: صدر ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
978 views · Published 28 September 2017 · 2:16 · Indexed 12 November 2026
Channel: ShareAmerica · 2017 · Education
تفصیل:صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں اس کے ممبروں پر متفقہ طور پر اصلاحات لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس سے اقوام متحدہ اُن چیلنجوں سے بہتر طور پر نمٹنے کے قابل ہوسکے گی جن کا آج دنیا کو سامنا ہے۔