NEWS PACKAGE - Question asked to Government in Senate regarding Flood disastrous

56 views · Published 7 August 2010 · 2:20 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

ملک میں سیلاب زدگان کو بدترین تباہی کا سامنا ہے۔ لاکھوں لوگ حالات کے رحم و کرم پر حکومتی امداد کے منتظر ہیں جبکہ متاثرین تک امداد کی عدم فراہمی پر سینیٹرز نے سینٹ کے رواں اجلاس میں حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سینیٹ اجلاس کی مذید تفصیلات بتارہی ہیں ہماری نمائندہ نوشین یوسف اپنی اس رپورٹ میں

More from this channel