Iqbal Ki Aawaz Abid Ke Sath – 29th Episode | Shikwah (Part 8)

208 views · Published 20 May 2018 · 10:48 · Indexed 6 November 2026

Channel: Allama Iqbal · 2018 · Education

Watch on YouTube

Iqbal Ki Aawaz Abid Ke Sath – 29th Episode | Shikwah (Part 8)

Here we share with you the 8th episode today and a new episode will be shared every Sunday inshaAllah.

يہ شکايت نہيں ، ہيں ان کے خزانے معمور
نہيں محفل ميں جنھيں بات بھی کرنے کا شعور
قہر تو يہ ہے کہ کافر کو مليں حور و قصور
اور بيچارے مسلماں کو فقط وعدہ حور

اب وہ الطاف نہيں ، ہم پہ عنايات نہيں
بات يہ کيا ہے کہ پہلی سی مدارات نہيں

کيوں مسلمانوں ميں ہے دولت دنيا ناياب
تيری قدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب
تو جو چاہے تو اٹھے سينۂ صحرا سے حباب
رہرو دشت ہو سيلی زدۂ موج سراب

طعن اغيار ہے ، رسوائی ہے ، ناداری ہے
کيا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے؟

بنی اغيار کی اب چاہنے والی دنيا
رہ گئی اپنے ليے ايک خيالی دنيا
ہم تو رخصت ہوئے ، اوروں نے سنبھالی دنيا
پھر نہ کہنا ہوئی توحيد سے خالی دنيا

ہم تو جيتے ہيں کہ دنيا ميں ترا نام رہے
کہيں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے ، جام رہے

تيری محفل بھی گئی ، چاہنے والے بھی گئے
شب کے آہيں بھی گئيں ، صبح کے نالے بھی گئے
دل تجھے دے بھی گئے ، اپنا صلا لے بھی گئے
آ کے بيٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے

آئے عشاق ، گئے وعدۂ فردا لے کر
اب انھيں ڈھونڈ چراغ رخ زيبا لے ک
Stanza: 16 - 19

Link to Part 1: https://youtu.be/0ONG5rw7wNA
Link to Part 2: https://youtu.be/zTaxdbdW71Q
Link to Part 3: https://youtu.be/xqM6iKzfgVM
Link to Part 4: https://youtu.be/_dAXf0H5eR8
Link to Part 5: https://youtu.be/bPL19Cdk2Ss
Link to Part 6: https://youtu.be/7FK03aqv4XM
Link to Part 7: https://youtu.be/T_EfgSSfj6M

Here is the link to the full poem, Shikwah: https://goo.gl/6qwCkn

Stay tuned and do leave us your feedback. 

If you like this initiative, let others know. If you think we can improve on something, let us know.

Regards,
Team IIS - International Iqbal Society
Youtube.com/AllamaMIqbal

More from this channel