News Package - Firing in Liyari

87 views · Published 19 March 2012 · 1:11 · Indexed 11 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

جہاں ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر نےحکمرانوں کےدعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔۔۔۔۔۔وہیں وزیرداخلہ رحمان ملک کے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کےدعوے بھی دھرے کےدھرے رہ گئے ہیں۔۔۔۔کراچی کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں فائرنگ سے کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما عبدالرشید اور ان کے محافظ سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔صدر زرادری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔۔

More from this channel