Rasool Alehesalam ka Khutba kaisa hota tha? MAULANA ISHAQ رسول علیہ سلام کے خطبہ کی روح

95 views · Published 30 December 2018 · 44:22 · Indexed 19 October 2026

Channel: ISLAM WAY Of LiFe · 2018 · Education

Watch on YouTube

Rasool Alehesalam ka Khutba kaisa hota tha?maout say Muhabat #MAULANA ISHAQ رسول علیہ سلام کے خطبہ کی روح

Date
01-10-2004

https://www.youtube.com/watch?feature=youtu.be&v=o9dc2G1433I

*خطبہ جمعہ:: 
*لغت: پنجابی 

*ریکارڈنگ کی معیاد: 44:22


*موضوع ::
رسول علیہ سلام کا خطبہ کیسا ہوتا تھا اور موت کی محبت؟
                 یا
موت اور قبر  کی منظر کشی، الله سے ملاقات اور مسلمان خطباء کا جرم"

*ابن قیم کی کتاب "زاد المعاد" :جلد 1 صفحہ 116:: - کا حوالہ برائے خطبہ رسول علیہ سلام کا انداز:
-ٹائم لائن: 1:20 تا 24:00


*موت کی تمنا کا بیان یہود اور مسلمان خطباء
(سورہ بقرہ آیت 94 تا 96) 
-ٹائم لائن :00:0 تا 4:25

قُلْ إِن كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الآَخِرَةُ عِندَ اللّهِ خَالِصَةً مِّن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُاْ الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
ان سے کہو کہ اگر سارے انسانوں میںدا» آخرت فقط تمہارے لئے ہے اور تم اپنے دعوے میں سچّے ہو تو موت کی تمّنا کرو
وَلَن يَتَمَنَّوْهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ وَاللّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمينَ
اور یہ اپنے پچھلے اعمال کی بنا پر ہرگز موت کی تمّنا نہیں کریں گے کہ خدا ظالموں کے حالات سے خوب واقف ہے
تا 

*قبر کی منظر کشی پر ترمذی حدیث # 2460 پر اجمالی تبصرہ*
-ٹائم لائن :: 2:45 تا 4:40

More from this channel