Apne Pehle or Doosre Stop Par 3 3 Log Bithay ,Teesre Par 5 Utar Gaye,Bataiay Driver Ki Umr Kia Hai?

2,519 views · Published 20 September 2017 · 5:04 · Indexed 29 October 2026

Channel: UrduPoint.com · 2017 · People & Blogs

Watch on YouTube

آپ ایک بس چلا رہے ہیں۔ پہلے سٹاپ پر آپ نے تین لوگوں کو بٹھایا، دوسرے سٹاپ پر مزید تین لوگوں کو بٹھایا، تیسرے سٹاپ پر پانچ بندے اتر گئے ہیں تو بتائیے کہ ڈرائیور کی عمر کیا ہوگی؟ دیکھئیے لوگوں نے کتنے دلچسپ جواب دئیے

More from this channel