ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کو جوائن کیوں کیا؟ جانئیے ان کی زبانی!

1,589 views · Published 6 July 2017 · 22:42 · Indexed 6 November 2026

Channel: UrduPoint.com · 2017 · People & Blogs

Watch on YouTube

پاکستان تحریک انصاف بڑی بڑی وکٹیں گرانے میں مصروف ہیں۔ ایسی ہی ایک بڑی وکٹ  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بھی ہے۔ جانئیے فردوس عاشق عوان نے پی ٹی آئی کو جوائن کیوں کیا؟ اور وہ کس طرح سوشل میڈیا کا استعمال کرکے اپنے ووٹرز تک اپنا پیغام پہنچائیں گی؟

More from this channel