صدر اوباما قاہرہ سے مسلمان دنیا سے مخاطب ہیں [Urdu]

2,669 views · Published 14 October 2009 · 54:29 · Indexed 16 November 2026

Channel: The Obama White House · 2009 · News & Politics

Watch on YouTube

مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے اپنی تقریر میں صدر اوباما  اپنے اِس ذاتی عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ مشترکہ مفادات اور باہمی احترام کی بنیاد پر مسلمان دنیا کے ساتھ رابطے استوار کریں گے۔ وہ بتاتے ہیں  کہ امریکہ اور دنیا بھر میں آباد مسلمان،  کس طرح ان اختلافات کو ختم کر سکتے ہیں جنھوں  نے  انہیں تقسیم کر رکھا ہے ۔

Available in other closed-captioned languages at
http://www.youtube.com/watch?v=NaxZPiiKyMw

More from this channel