ہمارا سمندر، ایک مستقبل(Social)
40 views · Published 7 June 2016 · 1:26 · Indexed 14 November 2026
Channel: ShareAmerica · 2016 · Science & Technology
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی میزبانی میں"ہمارا سمندر" کے زیرِعنوان تیسری کانفرنس 15 تا 16 ستمبر 2016 کو واشنگٹن، ڈی سی میں منعقد ہو گی۔ ہمارے سمندروں کو درپیش مسائل اور اِن کی حفاظت کے لیے ہمیں جو اقدامات لازمی اٹھانے چاہییں، اُن سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے وزیر خارجہ کا یہ ویڈیو پیغام خود بھی دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔