News Package- Fake Degree Case Hearing

44 views · Published 22 December 2010 · 2:35 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

الیکشن کمیشن میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت کرنے والی کمیٹی نےآج مزید دو ارکان پارلیمنٹ کی جعلی ڈگریوں پر کارروائی مکمل کر لی ہے ان کے مقدمات آئندہ چند روز میں متعلقہ ڈی پی اوز کو بھجوادیئے جائیں گے۔۔۔۔تفصیلات عاطف خان کی اس رپورٹ میں۔۔۔

More from this channel