زمین سے متعلق ناسا کا ایک منٹ: سمندری سطح بلند ہو رہی ہے

177 views · Published 14 April 2016 · 1:44 · Indexed 12 November 2026

Channel: ShareAmerica · 2016 · Science & Technology

Watch on YouTube

گزشتہ 20 برسوں سے [امریکہ کا خلائی ادارہ]  ناسا دنیا کے سمندروں کی سطح کا یہ سمجھنے کے لیے مطالعہ کررہا ہے کہ سمندر ہماری روزمرہ کی زندگیوں میں کیا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آب و ہوا میں تبدیلی کے باعث ہمارے سمندروں کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور گلیشیئر پگھل رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ 1880ء کے بعد اب تک سمندروں کی عالمی سطح میں 8 انچوں کا اضافہ ہوا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ 2100ء تک یہ سطح  ایک سے لے کر چار فٹ تک بلند ہو جائے گی۔





NASA: Earth Minute video Urdu version

More from this channel