News Packages - Flood Support

113 views · Published 2 September 2010 · 2:25 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

ڈونرز ایجنسیوں کی جانب سے حکومت پر عدم اعتماد کے بعد غیر ملکی امداد اورغیر سرکاری اداروں کی جانب سے امدادی سامان براہ راست سیلاب زدگان میں تقسیم کیا جارہا ہے۔۔۔۔دوسری جانب سیلاب زدگان کی امداد کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کو تاحال نقد امداد کہیں سے نہ مل سکی ہے۔۔۔۔ دیکھتے ہیں ممتاز بنگش کی یہ رپورٹ

More from this channel