کیا پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا چاہئے؟ عمران خان صحیح ہیں یا حکومت؟ جانئیے عوام کی رائے

2,475 views · Published 3 March 2017 · 6:48 · Indexed 6 November 2026

Channel: UrduPoint.com · 2017 · People & Blogs

Watch on YouTube

عمران خان پی ایس ایل کے فائنل کو لاہور میں منعقد کروانے کو پاگل پن قرار دے رہے ہیں، جبکہ حکومت حتمی فیصلہ سنا چکی ہے۔ جانئیے عوام اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اور کیا وہ فائنل دیکھنے لاہور جائیں گے؟

More from this channel