News Package - Rana Sanaullah Vs Raja Riaz

394 views · Published 17 February 2012 · 1:14 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

پنجاب میں سیاست برائے خدمت کے بجائے سیاست برائے مذاق کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔صوبائی وزیر قانون کا اپوزیشن لیڈر کے بارے میں کہنا ہے کہ انہیں تو تقریر کرنا ہی نہیں آتی،،،،جبکہ قائد حزب اختلاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مغل بادشاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تو بندے مارنے کا شوق ہے۔۔۔۔

More from this channel