News Package - Sachin Tendulker 100th Century

1,229 views · Published 17 March 2012 · 1:16 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

ایشیا کپ کے اہم مقابلے میں بھارت۔۔۔ بنگلہ دیش کے ہاتھوں تو شکست سے دوچار ہوا۔۔۔ لیکن اسی میچ میں لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر انٹرنیشنل کرکٹ میں سو سنچریاں اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔۔۔۔

More from this channel