عنوان:شہد کی مکھیاں کیوں اہم ہیں؟
881 views · Published 20 April 2016 · 0:47 · Indexed 8 November 2026
Channel: ShareAmerica · 2016 · Science & Technology
شہد کی مکھیوں جیسے پولی نیٹرز یا زیرہ پاش عالمی سلسہ خوراک کی ایک اہم کڑی ہیں، اور وائٹ ہاؤس کو اس کا بخوبی علم ہے۔ جانیے کہ شہد کی مکھیاں کیوں اہم ہیں، اور امریکہ ان کی حفاظت کے لیے کیا کررہا ہے۔