News Package - Police Operation in Baldia Town

3,656 views · Published 17 July 2010 · 1:42 · Indexed 31 October 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی 
کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران کاٹیج انڈسٹری کی زمین پر بنائے گئے غیر قانونی مکانات منہدم کر دئیے ۔مشتعل افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔۔۔

More from this channel