News Packages - Effects of Journalism

20 views · Published 4 August 2010 · 3:06 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

صحافت کسی بھی معاشرے کو مختلف معاملات پر بیدار رکھتی ہے۔ دراصل صحافت ہی وہ شعبہ ہے جو معاشرے کی تشکیل اور اس کی سمت کا تعین کرنے کے لئے رائے عامہ ہموار کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔
ملاحظہ فرمائیں اے ایچ خانزادہ کی یہ رپورٹ۔۔۔۔

More from this channel