غزل سرا ہے فریدہ خانم ۔۔۔!!!۔
1,063 views · Published 28 November 2018 · 5:31 · Indexed 9 October 2026
Channel: ساقی حسن · 2018 · Music
کچھ اور ، گمرہیء دل کا راز ، کیا ہو گا ؟ اک ، اجنبی تھا ! کہیں راہ میں ، کھو گیا ہو گا اسی خیال میں ، راتیں اجڑ گئیں ! اپنی کوئی ! ہماری بھی حالت کو ، دیکھتا ہو گا تمہارے دل میں ، کہاں ؟ میری یاد کا ، پرتو وہ ، ایک ہلکا سا بادل تھا ! چھٹ گیا ہو گا وہ ! جن کی راہ تمہارے ہی دم سے ، روشن تھی جو ، تم وہاں سے گۓ ہو گے ! کیا ہوا ہو گا ؟ وفا نہ کی ، نہ سہی ! یہ بھی یاد ہے ؟ تجھ کو کوئی ، جفا کو بھی تیرے ، ترس رہا ہو گا غم جدائی میں ، ایسی کہاں تھی ؟ لذت درد انہیں بھی مجھ سے بچھڑنے کا دکھ ، ہوا ہو گا ۔۔۔!!!۔ P.S: Farida Khanum, The Legendary Ghazal Gay'aka Of Patiala Gharana, Renders A Trademark Ghazal Of Sufi Ghulam Mustafa Tabssum Saheb, Live, To Enchant A Private Audience Sometime In 1970s. Ghazal Gy'aki As Best As It Could Ever Get Indeed. Track A: Kuch Aur Gumrahi-E-Dil Ka Raaz, Ky'a Ho Ga ?