News Package- Price Hike in Markets

53 views · Published 28 October 2010 · 1:58 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

معاشرتی اورسماجی برائیوں میں جہاں صفائی کا فقدان ،گراں فروشی ، اور ذخیرہ اندوزی ،نے شہریوں کی زندگی 

اجیرن کر رکھی ہے ۔۔وہیں اشیاءخوردونوش میں ملاوٹ نے بھی عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے ۔۔دیکھتے ہیں پشاور سے آفتاب احمد کی رپورٹ ۔۔

More from this channel