News Package - Floods in Balochistan

37 views · Published 3 September 2010 · 2:31 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے تازہ اعدادو شمار کے مطابق بلوچستان کے بیس لاکھ متاثرین سیلاب میں سے دس لاکھ افراد امداد سے تاحال محروم ہیں۔ ادارے نے حکومت کوخبر دار کیا ہے کہ امداد سے محروم ان متاثرین کی داد رسی نہ گئی تو وہ پڑوسی ملک ایران کا رخ کر سکتے ہیں۔۔اس بارے میں تفصیلات جانتے ہیں اسلام آباد سے ہمارے نمائندے عبدالشکور خان کی اس رپورٹ میں

More from this channel