News Package - Lack of Medicines and Natural Diseases

58 views · Published 3 September 2010 · 2:30 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے کے خدشات کے پیش نظرادویات کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے جب کہ ادویات کی عدام فراہمی کی شکایات میں مسلسل اضافہ بجھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ ادویات ان علاقوں تک کیوں نہیں پہنچی اور اس پر وزارت صحت کا کیا مؤقف ہے بتارہے ہیں ہمارے نمائندے امجد حسین اپنی اس رپورٹ میں

More from this channel