NEWS PACKAGE - INDO - PAK TALKS: PEACE OR DRAMA

154 views · Published 15 July 2010 · 2:58 · Indexed 26 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

ممبئی حملوں کے بعد پہلے باضابطہ پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات کا آغاز کل سےاسلام آباد میں ہو رہا ہے۔۔۔۔مذاکرات کا مقصد کا مقصد بہتر تعلقات ، دیرینہ مسائل کے حل اور اعتماد سازی کا عمل آگے بڑھانے کی کوشش ہے ۔۔۔۔تاہم مذاکرات کا نیا دور اپنے مقاصد کے حصول میں کس حد تک کامیاب ہوسکے گا۔۔۔۔ تفصیلات اسلام آباد سے ہمارے نمائندے فیصل رضا خان کی اس رپورٹ میں۔۔۔

More from this channel