ساحل دوشی:15 برس کی عمر میں عالمی مسائل کرتے ہوئے
91 views · Published 8 October 2015 · 1:56 · Indexed 10 November 2026
Channel: ShareAmerica · 2015 · News & Politics
15 سالہ ساحل دوشی نے حال ہی میں اپنے پولیُو سیل کے پروجیکٹ کے صلے میں ڈسکوری ایجو کیشن 3 ایم ینگ سائنٹسٹ چیلنج نامی مقابلے میں امریکہ کے چوٹی کے نو عمر سائنسدان کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ پولیُو سیل ایک بیٹری ہے جس میں بجلی بنانے کے لیے دوبارہ قابلِ استعمال بنائی گئی چیزوں اور کاربن ڈائی آکسائڈ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ ساحل نے اس تجربے میں کاربن ڈائی آکسائڈ کی عالمی آلودگی اور ترقی پذیر ملکوں میں توانائی کے بحران جیسے دونوں مسئلوں سے نمٹنے کی کوشش کی ہے۔ ساحل کے پولیُو سیل اور اسی قسم کے دوسرے پروجیکٹوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویب سائیٹ ملاحظہ فرمائیے: youngscientistchallenge.com.