News Package- World Food Day

115 views · Published 20 October 2010 · 2:00 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

اقوام متحدہ کے مطا بق پاکستان کی تقریبا پچاس فیصدآبادی غربت کے دووقت کے کھناے تک کیلیے غیر یقینی کا شکار ہے ۔۔جبکہ پاکستان میں آنے والے تاریخ کے بد ترین سیلاب سے لوگوں کی عمر بھر کی جمع پونجی تباہ ہوگئی اور اب متاثرین غربت ،بے سروسامانی اور بے بسی کے عالم میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔۔۔۔۔

مزید تفصیلات ملاحظہ کیجئےعبدلشکور کی اس رپورٹ میں۔

More from this channel