News Package - Youth of Pakistan

93 views · Published 10 August 2010 · 2:29 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

نوجوان کسی بھی ملک و قوم کا حقیقی سرمایہ اور اثاثہ ہوتے ہیں۔قوموں کی
 تاریخ میں نوجوان نسل کا کردار نہ صرف مثالی رہا ہے بلکہ ملکوں کی ترقی میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ نوجوان کے ملکی تعمیرو ترقی میں کردار سے متعلق پاکستانی نوجوان بھی کسی سے کم نہیں۔ ایک ایسے نوجوان کی کہانی سنارہے ہیں ہمارے نمائندے ساجد گوندل اپنی اس رپورٹ میں

More from this channel