News Package - Protest on the arrival of Prime Minister at a Relief Camp

65 views · Published 3 September 2010 · 2:13 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

ترکی کی جانب سے پیر سباق کیمپ کے متاثرین کو رہنے کے لئے فائبرگلاس سے بنے جدید شیلٹرز فراہم کئے گئے اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی تھے۔۔وزیراعظم کے خطاب کے دوران متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ان کا کہنا تھا کہ سیلاب آئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرگیاتاہم ان کو تاحال کوئی معاوضہ نہیں مل سکا، مزید تفصیل دیکھتے ہیں اپنے نمائندے ممتاز بنگش کی اس رپورٹ میں۔

More from this channel