News Package - Floods in Balochistan

102 views · Published 19 August 2010 · 1:54 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

بلوچستان کے سیلاب زدہ اضلاع میں مقامی لوگ تو متاثر ہوئے ہیں تاہم سندھ سے بھی متاثرین سیلاب کی بڑی تعداد نے ادھر کا رخ کیا ہے۔۔۔۔اس صورتحال میں ایک جانب متاثرین کیلیے کی جانے امدادی سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں۔۔۔۔

تو دوسری جانب متاثرین کی حالت ابتر ہوتی جارہی ہے۔۔۔

اس سلسلے میں مزید بتارہے ہیں ہمارے نمائندے سید علی شاہ اس رپورٹ میں۔۔۔۔

More from this channel