Dera Ismail Khan ka qabristan mazhabi rawadari ki ala misaal ban gaya | SAMAA TV

491 views · Published 31 May 2018 · 1:12 · Indexed 24 September 2026

Channel: SAMAA TV · 2018 · News & Politics

Watch on YouTube

ڈیرہ اسماعیل خان کے چاہ سید منور شاہ قبرتان میں داخل ہوتے ہی ہماری توجہ پیپل اور زیتون کے دو درخت اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔ 

ہندوؤں کا نظریہ ہے کہ لکشمی دیوی پیپل پر ہر ہفتے رہنے کے لیے آتی ہیں۔ جبکہ زیتون کا درخت عیسائیوں کے نزدیک متبرک ہے۔ مقدس کتابوں میں بھی اس درخت کا تذکرہ ملتا ہے۔

یہ قبرستان بین المذاہب ہم آہنگی کا مظہر ہے۔ بنیادی انسانی ضرورت کا خیال رکھنے والے ان لوگوں کی عملی سوچ کا یہ ایک ثبوت ہے جو اپنے مُردوں کو عزت کے ساتھ دفنانا چاہتے ہیں۔ 
Jannay kay lia dekhiye,Samaa TV

SAMAA TV NEWS

Watch our live stream: http://www.samaa.tv/live

Watch SAMAA TV videos : http://www.samaa.tv/videos

Like our Facebook Page: http://www.fb.com/samaatvnews

Follow us on Twitter: http://www.twitter.com/samaatv

For more news and updates visit our website : http://www.samaa.tv

More from this channel