News Package - Salt Miners

143 views · Published 16 March 2012 · 1:38 · Indexed 4 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

نمک باورچی خانہ کی لازمی ضرورت ہے۔۔۔ پاکستان کو قدرت نے نمک کی کان اور ساحل دونوں سے نوازا ہے۔۔ سمندر کے پانی سے نمک کا حصول دشوار عمل ہے اور اس میں کئی لوگوں کی محنت شامل ہوتی ہے۔

More from this channel