News Package- Supreme Court's Verdict on Lawyers Violence

129 views · Published 20 October 2010 · 2:22 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

سپریم کورٹ کی قائم کردہ تین رکنی کمیٹی نے لاہور میں وکلا پر پویس تشدد کا ذمہ دار چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خواجہ محمد شریف اور وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کو قراردیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کے روبرو اپنے بیانات میں پولیس افسران نےانکشاف کیاکہ انہیں وکلا کوسبق سکھانےکاحکم دیاگیاتھا اورایسا نہ کرنےکی صورت میں انہیں جیل بھیجنےکی دھمکی دی گئی تھی۔ 

تفصیلات مطیع اللہ جان کی اس رپورٹ میں۔۔۔

More from this channel