News Package - CNG Stations

30 views · Published 16 March 2012 · 0:51 · Indexed 30 September 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

سندھ میں چوبیس گھنٹےکی بندش کےبعدتمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح نو بجے سے کھل گئے۔۔ وزیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نےاعتراف کیا ہے کہ ملک میں ضرورت سے زیادہ سی این جی اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں،،،جن کی وجہ سےگھریلو صارفین کومشکلات کا سامناہے۔۔۔۔

More from this channel