News Package - UN appeal for the support of people affected by floods

33 views · Published 26 August 2010 · 2:34 · Indexed 20 September 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ماہ میں سیلاب سے متاثرہ لاکھوں بچوں کو خصوصی خوراک مہیا کرنے کے لئے ہوائی جہاز کی تیس پروازیں درکار ہیں۔ اور یہ کام عالمی برادری کی معاونت کے بغیر ممکن نہیں۔ تفصیلات اسلام آباد سے ہمارے نمائندے عبدالشکور خان کی اس رپورٹ میں

More from this channel