09 Present Subjunctive Tense - (حالِ التزامی) Farsi Language Course

4,903 views · Published 20 September 2015 · 11:09 · Indexed 27 October 2026

Channel: Syed Imon Rizvi Official · 2015 · Education

Watch on YouTube

Farsi Language Course for Urdu Speakers
Course researched, prepared and instructed by Syed Imon Rizvi
E-mail: [email protected]

فارسی زبان کا کورس (اردو بولنے والوں کے لیے)۔
استاد: سیّد آئمن رضوی
اردو بولنے والوں کے لیے فارسی زبان کا کورس شروع کیا گیا ہے، پہلے ہم بنیادی گرائمر یعنی قواعد زبان اور زمان فعل کو مکمل طور بیان کریں گے تاکہ زبان آموز خود سے صحیح جملے بناسکے اور زبان سے بھتر واقفیت حاصل کرسکے۔
اس ویڈیو میں حالِ التزامی کے جملے بنانا سیکھیں گے۔
اپنے مشوروں اور تجاویز سے ضرور نوازئیے گا۔ 
آپ پے پال کے ذریعے ہمیں سپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارا پے پال کا ایڈریس
[email protected]

More from this channel