News Package - 100 Operations Canceled in Quetta Hospital

234 views · Published 22 March 2012 · 1:24 · Indexed 8 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

بلوچستان کےسب سےبڑے سرکاری اسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس میں پانی کی قلت کےباعث ایک دن میں سو مریضوں کے آپریشن ملتوی کردیئےگئے۔۔۔۔جس کے باعث مریضوں اور ان کے اہلخانہ کوشدید پریشانی کا سامنا ہے۔۔۔۔ڈان نیوز کی رپورٹ پر صوبائی وزیر صحت نے پانی کی عدم فراہمی کا نوٹس لے لیا ہے۔۔۔۔جبکہ ڈاکٹرز کو متنبہہ کیا ہے کہ اگر سرکاری اوقات میں نجی اسپتال میں پریکٹس کریں گے تو ان کیخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔۔۔۔

More from this channel