News Package - Death of MQM MPA Raza Haider

2,047 views · Published 7 August 2010 · 2:35 · Indexed 18 October 2026

Channel: DawnNews · 2010 · News & Politics

Watch on YouTube

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی رضا حیدر کو یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔۔اس سے قبل جناح گراؤنڈ میں رضا حیدر اور ان کے محافظ محمد خالد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ گزشتہ رات رضا حیدر کے قتل کے بعد شہر میں کشیدگی پھیل گئی تھی ۔ تاہم وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں رضا حیدر کے قتل کی کڑی وزیرستان سے جا ملتی ہیں ۔ 

مزید تفصیلات جاننے کے لیے دیکھتے ہیں یہ رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

More from this channel