News Package - Sindh Text Book Board

327 views · Published 22 March 2012 · 1:36 · Indexed 5 October 2026

Channel: DawnNews · 2012 · News & Politics

Watch on YouTube

نئے تعلیمی سال کے آغاز سے پہلے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سست روی کی روایت برقرار ہے،،،، نیا  تعلیمی سال چند دن کے فاصلے پر ہے، لیکن اب تک درسی کتب بازاروں  میں دستیاب نہیں ،،،، جب کہ   پنجاب بورڈ نے دو ہزار تیرہ تک کی کتابیں مارکیٹوں میں مہیا کردیں۔۔

More from this channel